خرید بک لینک
تحریر: سید محمد.ر.موسوی حضرت امام مہدی (عجل اللہ تعالیٰ) کی غیبت کی اسرار الہی میں سے ایک راز ہے جس کی حقیقت کو درک نہیں کیا جاسکتا ہے ، گذشتہ امتوں اور اولیائے الہی کی زندگی میں وقتی غیبت کے چند نمونے نظر آتے ہیں مثلا حضرت موسی(علیہ السلام) چالیس سال تک اپنی امت سے پوشیدہ رہے اور آپ نے وہ پورا وقت میقات میں گزارا (۱) ۔ اسی طرح حضرت عیسی(علیہ السلام) بھی ایک مدت تک اپنی قوم سے پوشیدہ رہے اور آپ کے دشمن آپ کو قتل نہ کرسکے (۲)۔ اورحضرت یونس (علیہ السلام) بھی

برچسب: نویسنده: آوا نعمتی تاريخ: سه شنبه 29 آذر 1401 ساعت: 11:42

صفحه بندی