تحریر: سید لیاقت علی کاظمی پروردگار فطری حادثات کے عرض میں نہیں ہے کہ ان دونوں میں سے کسی ایک کی علیت سے انکار کی بنا پر دوسرے کی نفی کا امکان پیدا ہوجائے؛عالم ممکنات کی ہر شئ اسی سے وجود میں آئی اور اپنا وجود اسی کی وجہ سے باقی رکھے ہوئے ہے اور پوری طرح اسی سے وابستہ ہے، اسی لیے تو پروردگارکائنات میں ہونے والے ہر ایک حادثات و واقعات کے لیے علتِ اصلی و علت العلل کا حکم رکھتا ہے۔ زیادہ تروہ لوگ جو الحادی عینک سے دین کا مطالعہ کرتے ہیں وہ لوگوں کی لاعلمی
برچسب:
نویسنده: آوا نعمتی
تاريخ: سه
شنبه
29 آذر
1401 ساعت: 11:42