خرید بک لینک
سید لیاقت علی کاظمی حیاتِ زینبی کا تحلیلی مطالعہ امیر المؤمنین علیہ السلام اور فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی صاحبزادی حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا پانچویں ہجری میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب سے شادی کی اور آپ کے دو بیٹے محمد اور عون تھے۔ آپ میں فصاحت و بلاغت ، شجاعت اور بہادری جیسی بے شمار خوبیاں تھیں اور آپ نےواقعۂ کربلا میں خصوصی کردار ادا کیا اور آخر کار سنہ 63 ؍ہجری یا 65 ؍ہجری میں سرزمین شام پر داعئ اجل کو لبیک کہا۔ حضرت زینب

برچسب: نویسنده: آوا نعمتی تاريخ: سه شنبه 29 آذر 1401 ساعت: 11:42

صفحه بندی