خرید بک لینک
دینِ اسلام کے فروعی اعمال میں نماز کے بعد ماہ مبارک رمضان کے روزوں کی بہت ہی زیادہ اہمیت حاصل ہے، جو پورے سال میں ایک مہینہ رمضان المبارک میں مکلفین پر واجب ہے۔ روزہ کے فلسفہ واثرات کی جانب قرآن اور رویات معصومین میں اشارہ کیا گیاہے۔ ان شرائط میں بعض فقہی ہیں جو صحت روزہ کے لئے شرط ہیں اوران کی تفصیل مراجع عظام نے توضیح المسائل میں بیان کیا ہے لیکن آیات وروایات میں روزہ کے فلسفہ و اثرات کے حامل وہ روزے ہیں جن میں اس کے معنوی،اخلاقی اور حقیقی پہلووں کی

برچسب: نویسنده: آوا نعمتی تاريخ: سه شنبه 29 آذر 1401 ساعت: 11:42

صفحه بندی