خرید بک لینک
حضرت امام عصر علیہ السلام کا ظھور کب ھوگا ؟ مقدمہ : قیامت سے پہلے اور اس کے قریب ایک عالمی مصلح و منجی کے ظھور کا اعتقاد ایک یقینی و اجماعی اعتقاد ھے ، کہ جس کی تمام توحیدی و غیر توحیدی ادیان اور کچھ بشری و انسانی مکاتب نے بھی بشارت دی ھے۔ البتہ دین اسلام نے دیگر ادیان و مکاتب کے بالمقابل اس مسئلہ کو مضبوط و مستحکم نظری و عملی معیارات کے ساتھ صحیح صورت میں واضح طور پر پیش کیا ھے ۔ چنانچہ اس نے عالمی مصلح و منجی کو " مھدی " کے نام سے پہچنوایا ھے اور ان کے

برچسب: نویسنده: آوا نعمتی تاريخ: سه شنبه 29 آذر 1401 ساعت: 11:42

صفحه بندی