مولانا زین العابدین علوی جونپوری ماہ رمضان برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا ۔ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرہ عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے۔ روزہ وہ عظیم فریضہ ہے جس کو مالک نے اپنی طرف منسوب فرمایا ہے اور قیامت کے دن مالک اس کا بدلہ اور اجر بغیر کسی واسطہ کے بذات خود روزہ دار کو عنایت فرمائے گا۔ خداوند کریم نے اپنے بندوں کے لئے عبادات کے
برچسب:
نویسنده: آوا نعمتی
تاريخ: سه
شنبه
29 آذر
1401 ساعت: 11:42