آیاتِ قرآن میں انبیا کی بعثت - تاریخ: 1401/9/29 ساعت: 11:42
بعثت کا معنیٰ و مفہوم لفظ بعثت کی اصل بعث ہے جو عربی لفظ ہے۔ اسی کا حقیقی معنیٰ ابھارنا ہے(التحقیق فی کلمات القرآن ج ۱ ص ۲۹۵)۔ قرآن مجید میں یہ لفط موت کے بعد دوبارہ قبر سے اٹھائے جانے کے بارے میں استعمال ہوا ہےقرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہےمَن بَعَثَنَا مِن مَّرْقَدِنَا ۔ہمیں ہماری قبروں سے کون اٹھ...
غیبت کا بنیادی فلسفہ - تاریخ: 1401/9/29 ساعت: 11:42
تحریر: سید محمد.ر.موسوی حضرت امام مہدی (عجل اللہ تعالیٰ) کی غیبت کی اسرار الہی میں سے ایک راز ہے جس کی حقیقت کو درک نہیں کیا جاسکتا ہے ، گذشتہ امتوں اور اولیائے الہی کی زندگی میں وقتی غیبت کے چند نمونے نظر آتے ہیں مثلا حضرت موسی(علیہ السلام) چالیس سال تک اپنی امت سے پوشیدہ رہے اور آپ نے وہ پورا وقت ...
امام زمانہ علیہ السلام اور امتحان الہی - تاریخ: 1401/9/29 ساعت: 11:42
مولانا ڈاکٹر ذوالفقار حسین یہ بہت سخت گھڑی ہے کہ انسان کسی ایسے کا انتظار کرے جو موجود ہو اور نظروں سے اوجھل بھی ہو، پاسباں بھی ہو اور ظاہراً ہمارے پاس بھی نہ ہو ، سائباں بھی ہو اور اس کا سایہ بھی نہ ہو، ممتحن بھی ہو اور خود اس کا امتحان بھی ہو، یہ امتحان کی منزل نہیں ہے تو پھر کیاہے۔ کتنا اچھا ہے، ...
غیبت کا فلسفہ - تاریخ: 1401/9/29 ساعت: 11:42
سوال:آخر غیبت کیوں؟ غیبت اس لئے تاکہ ﺍﺋﻤﮧ ﻋﻠﯿﮭﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺁﺧﺮﯼ ﻓﺮﺩ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﮯ ﺍﻭر ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﻋﮩﺪ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﮮ، ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﻏﯿﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﭘﯿﺶ ﻧﮧ ﺁﺗﺎ ﺗﻮ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﺍﺳﻼﻡ ص ﺍﻭﺭ ﺍﺋﻤﮧ ﻋﻠﯿﮭﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﭘﺸﯿﻦ ﮔﻮﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﮩﺪﯼ ﻋﺞ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﻇﻠﻢ ﻭ ﺑﮯ...
فلسفہ غیبت ۱ - تاریخ: 1401/9/29 ساعت: 11:42
اخونزاده عارفی ﺯﻣﯿﻦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺣﺠﺖ ﺳﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ ﺧﻮﺍﮦ ﻭﮦ ﻗﺎﺋﻢ ﺍٓﺷﮑﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﮨﻮ ﺧﻮﺍﮦ ﻭ ﺧﺎﺋﻒ ﺍﻭﺭ ﭘﺲ ﭘﺮﺩﮦ ﮨﻮu200f(ﺑﮩﺮﺣﺎﻝ ﺯﻣﯿﻦ ﺣﺠﺖ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﯽu200f) ﺗﺎﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﯽ ﺣﺠﺘﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﺸﺎﻧﯿﺎﮞ ﺑﺎﻃﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ۔ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﮐﮯ ﻣﺎﺧﺬﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﻦ ﻋﺴﮑﺮﯼ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺳﮯ ﻧﻘﻞ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ...
ظہورمام مہدی علیہ السلام کی علامتیں - تاریخ: 1401/9/29 ساعت: 11:42
حضرت امام عصر علیہ السلام کا ظھور کب ھوگا ؟ مقدمہ : قیامت سے پہلے اور اس کے قریب ایک عالمی مصلح و منجی کے ظھور کا اعتقاد ایک یقینی و اجماعی اعتقاد ھے ، کہ جس کی تمام توحیدی و غیر توحیدی ادیان اور کچھ بشری و انسانی مکاتب نے بھی بشارت دی ھے۔ البتہ دین اسلام نے دیگر ادیان و مکاتب کے بالمقابل اس مسئلہ ک...
ماه مبارک رمضان ائمه اطهار ع کی سیرت میں - تاریخ: 1401/9/29 ساعت: 11:42
مولانا زین العابدین علوی جونپوری ماہ رمضان برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا ۔ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرہ عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے۔ روزہ وہ عظیم فریضہ ہے جس کو مالک نے اپنی ...
روزه کا فلسفه، آیات و روایات کی روشنی میں - تاریخ: 1401/9/29 ساعت: 11:42
دینِ اسلام کے فروعی اعمال میں نماز کے بعد ماہ مبارک رمضان کے روزوں کی بہت ہی زیادہ اہمیت حاصل ہے، جو پورے سال میں ایک مہینہ رمضان المبارک میں مکلفین پر واجب ہے۔ روزہ کے فلسفہ واثرات کی جانب قرآن اور رویات معصومین میں اشارہ کیا گیاہے۔ ان شرائط میں بعض فقہی ہیں جو صحت روزہ کے لئے شرط ہیں اوران کی تفص...
کیا دینداری کی اصل وجہ لاعلمی اور نادانی ہے - تاریخ: 1401/9/29 ساعت: 11:42
تحریر: سید لیاقت علی کاظمی پروردگار فطری حادثات کے عرض میں نہیں ہے کہ ان دونوں میں سے کسی ایک کی علیت سے انکار کی بنا پر دوسرے کی نفی کا امکان پیدا ہوجائے؛عالم ممکنات کی ہر شئ اسی سے وجود میں آئی اور اپنا وجود اسی کی وجہ سے باقی رکھے ہوئے ہے اور پوری طرح اسی سے وابستہ ہے، اسی لیے تو پروردگارکائنات ...
حیاتِ زینبی کا تحلیلی مطالعہ - تاریخ: 1401/9/29 ساعت: 11:42
سید لیاقت علی کاظمی حیاتِ زینبی کا تحلیلی مطالعہ امیر المؤمنین علیہ السلام اور فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی صاحبزادی حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا پانچویں ہجری میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب سے شادی کی اور آپ کے دو بیٹے محمد اور عون تھے۔ آپ میں فصاحت و بلاغت ، شجاعت اور بہادری...