PAMPOSH

ساخت وبلاگ
بعثت کا معنیٰ و مفہوم لفظ بعثت کی اصل بعث ہے جو عربی لفظ ہے۔ اسی کا حقیقی معنیٰ ابھارنا ہے(التحقیق فی کلمات القرآن ج ۱ ص ۲۹۵)۔ قرآن مجید میں یہ لفط موت کے بعد دوبارہ قبر سے اٹھائے جانے کے بارے میں استعمال ہوا ہےقرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہےمَن بَعَثَنَا مِن مَّرْقَدِنَا ۔ہمیں ہماری قبروں سے کون اٹھائے گا۔(سورہ یا سین ۵۲) اور اسی معنیٰ میں قیامت کو یوم البعث کہا گیا ہے۔ اس کے علاوہ قرآن مجید میں یہ لفظ بھیجنے کے معنیٰ میں استعمال ہوا ہے قرآن مجید میں PAMPOSH...
ما را در سایت PAMPOSH دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : maqbooljafari بازدید : 36 تاريخ : سه شنبه 29 آذر 1401 ساعت: 11:42

تحریر: سید محمد.ر.موسوی حضرت امام مہدی (عجل اللہ تعالیٰ) کی غیبت کی اسرار الہی میں سے ایک راز ہے جس کی حقیقت کو درک نہیں کیا جاسکتا ہے ، گذشتہ امتوں اور اولیائے الہی کی زندگی میں وقتی غیبت کے چند نمونے نظر آتے ہیں مثلا حضرت موسی(علیہ السلام) چالیس سال تک اپنی امت سے پوشیدہ رہے اور آپ نے وہ پورا وقت میقات میں گزارا (۱) ۔ اسی طرح حضرت عیسی(علیہ السلام) بھی ایک مدت تک اپنی قوم سے پوشیدہ رہے اور آپ کے دشمن آپ کو قتل نہ کرسکے (۲)۔ اورحضرت یونس (علیہ السلام) بھی PAMPOSH...
ما را در سایت PAMPOSH دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : maqbooljafari بازدید : 30 تاريخ : سه شنبه 29 آذر 1401 ساعت: 11:42

مولانا ڈاکٹر ذوالفقار حسین یہ بہت سخت گھڑی ہے کہ انسان کسی ایسے کا انتظار کرے جو موجود ہو اور نظروں سے اوجھل بھی ہو، پاسباں بھی ہو اور ظاہراً ہمارے پاس بھی نہ ہو ، سائباں بھی ہو اور اس کا سایہ بھی نہ ہو، ممتحن بھی ہو اور خود اس کا امتحان بھی ہو، یہ امتحان کی منزل نہیں ہے تو پھر کیاہے۔ کتنا اچھا ہے، امام سجاد علیہ السلام کی اس حدیث پر دقت کریں۔ امام اپنی اس حدیث میں اشارہ فرما رہے ہیں کہ ؛ امام مہدی علیہ السلام حضرت ایوب کے مانند ہیں ، اور وہ صفت، بلاؤں میں PAMPOSH...
ما را در سایت PAMPOSH دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : maqbooljafari بازدید : 34 تاريخ : سه شنبه 29 آذر 1401 ساعت: 11:42

سوال:آخر غیبت کیوں؟ غیبت اس لئے تاکہ ﺍﺋﻤﮧ ﻋﻠﯿﮭﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺁﺧﺮﯼ ﻓﺮﺩ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﮯ ﺍﻭر ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﻋﮩﺪ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﮮ، ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﻏﯿﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﭘﯿﺶ ﻧﮧ ﺁﺗﺎ ﺗﻮ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﺍﺳﻼﻡ ص ﺍﻭﺭ ﺍﺋﻤﮧ ﻋﻠﯿﮭﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﭘﺸﯿﻦ ﮔﻮﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﮩﺪﯼ ﻋﺞ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﻇﻠﻢ ﻭ ﺑﮯ ﺍﻧﺼﺎﻓﯽ ﮐﻮ ﻣﭩﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﮎ ﻭ ﮐﻔﺮ ﻭ ﻧﻔﺎﻕ ﮐﮯ ﻧﻤﻮﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺫﻟﺖ ﺳﮯ ﺧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ، ﺗﻮ ﺍﺱ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮐﮯ ﻃﺎﻏﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﻇﺎﻟﻢ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﻃﺒﻘﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﺮﺩﯾﺘﮯ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻧﺼﺎﺭ ﻭ PAMPOSH...ادامه مطلب
ما را در سایت PAMPOSH دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : maqbooljafari بازدید : 46 تاريخ : سه شنبه 29 آذر 1401 ساعت: 11:42

اخونزاده عارفی ﺯﻣﯿﻦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺣﺠﺖ ﺳﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ ﺧﻮﺍﮦ ﻭﮦ ﻗﺎﺋﻢ ﺍٓﺷﮑﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﮨﻮ ﺧﻮﺍﮦ ﻭ ﺧﺎﺋﻒ ﺍﻭﺭ ﭘﺲ ﭘﺮﺩﮦ ﮨﻮ‏(ﺑﮩﺮﺣﺎﻝ ﺯﻣﯿﻦ ﺣﺠﺖ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﯽ‏) ﺗﺎﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﯽ ﺣﺠﺘﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﺸﺎﻧﯿﺎﮞ ﺑﺎﻃﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ۔ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﮐﮯ ﻣﺎﺧﺬﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﻦ ﻋﺴﮑﺮﯼ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺳﮯ ﻧﻘﻞ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ: ﻣﮩﺪﯼ ﻭﮦ ﺫﺍﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻧﺒﯿﺎﺀ ﻋﻠﯿﮭﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﺳﻨﺘﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺻﻔﺎﺕ موجود ہیں، ﺗﻮ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻨﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻃﻮﯾﻞ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺗﮏ ﻏﺎﺋﺐ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﮯ۔ (ﺑﺤﺎﺭ ﺍﻻﻧﻮﺍﺭ PAMPOSH...ادامه مطلب
ما را در سایت PAMPOSH دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : maqbooljafari بازدید : 28 تاريخ : سه شنبه 29 آذر 1401 ساعت: 11:42

حضرت امام عصر علیہ السلام کا ظھور کب ھوگا ؟ مقدمہ : قیامت سے پہلے اور اس کے قریب ایک عالمی مصلح و منجی کے ظھور کا اعتقاد ایک یقینی و اجماعی اعتقاد ھے ، کہ جس کی تمام توحیدی و غیر توحیدی ادیان اور کچھ بشری و انسانی مکاتب نے بھی بشارت دی ھے۔ البتہ دین اسلام نے دیگر ادیان و مکاتب کے بالمقابل اس مسئلہ کو مضبوط و مستحکم نظری و عملی معیارات کے ساتھ صحیح صورت میں واضح طور پر پیش کیا ھے ۔ چنانچہ اس نے عالمی مصلح و منجی کو " مھدی " کے نام سے پہچنوایا ھے اور ان کے PAMPOSH...
ما را در سایت PAMPOSH دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : maqbooljafari بازدید : 33 تاريخ : سه شنبه 29 آذر 1401 ساعت: 11:42

مولانا زین العابدین علوی جونپوری ماہ رمضان برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا ۔ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرہ عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے۔ روزہ وہ عظیم فریضہ ہے جس کو مالک نے اپنی طرف منسوب فرمایا ہے اور قیامت کے دن مالک اس کا بدلہ اور اجر بغیر کسی واسطہ کے بذات خود روزہ دار کو عنایت فرمائے گا۔ خداوند کریم نے اپنے بندوں کے لئے عبادات کے PAMPOSH...
ما را در سایت PAMPOSH دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : maqbooljafari بازدید : 32 تاريخ : سه شنبه 29 آذر 1401 ساعت: 11:42

دینِ اسلام کے فروعی اعمال میں نماز کے بعد ماہ مبارک رمضان کے روزوں کی بہت ہی زیادہ اہمیت حاصل ہے، جو پورے سال میں ایک مہینہ رمضان المبارک میں مکلفین پر واجب ہے۔ روزہ کے فلسفہ واثرات کی جانب قرآن اور رویات معصومین میں اشارہ کیا گیاہے۔ ان شرائط میں بعض فقہی ہیں جو صحت روزہ کے لئے شرط ہیں اوران کی تفصیل مراجع عظام نے توضیح المسائل میں بیان کیا ہے لیکن آیات وروایات میں روزہ کے فلسفہ و اثرات کے حامل وہ روزے ہیں جن میں اس کے معنوی،اخلاقی اور حقیقی پہلووں کی PAMPOSH...
ما را در سایت PAMPOSH دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : maqbooljafari بازدید : 36 تاريخ : سه شنبه 29 آذر 1401 ساعت: 11:42

تحریر: سید لیاقت علی کاظمی پروردگار فطری حادثات کے عرض میں نہیں ہے کہ ان دونوں میں سے کسی ایک کی علیت سے انکار کی بنا پر دوسرے کی نفی کا امکان پیدا ہوجائے؛عالم ممکنات کی ہر شئ اسی سے وجود میں آئی اور اپنا وجود اسی کی وجہ سے باقی رکھے ہوئے ہے اور پوری طرح اسی سے وابستہ ہے، اسی لیے تو پروردگارکائنات میں ہونے والے ہر ایک حادثات و واقعات کے لیے علتِ اصلی و علت العلل کا حکم رکھتا ہے۔ زیادہ تروہ لوگ جو الحادی عینک سے دین کا مطالعہ کرتے ہیں وہ لوگوں کی لاعلمی PAMPOSH...
ما را در سایت PAMPOSH دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : maqbooljafari بازدید : 28 تاريخ : سه شنبه 29 آذر 1401 ساعت: 11:42

سید لیاقت علی کاظمی حیاتِ زینبی کا تحلیلی مطالعہ امیر المؤمنین علیہ السلام اور فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی صاحبزادی حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا پانچویں ہجری میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب سے شادی کی اور آپ کے دو بیٹے محمد اور عون تھے۔ آپ میں فصاحت و بلاغت ، شجاعت اور بہادری جیسی بے شمار خوبیاں تھیں اور آپ نےواقعۂ کربلا میں خصوصی کردار ادا کیا اور آخر کار سنہ 63 ؍ہجری یا 65 ؍ہجری میں سرزمین شام پر داعئ اجل کو لبیک کہا۔ حضرت زینب PAMPOSH...
ما را در سایت PAMPOSH دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : maqbooljafari بازدید : 36 تاريخ : سه شنبه 29 آذر 1401 ساعت: 11:42